وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیلی بھیت میں سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا:

”اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ہونے والا سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اس میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ ساتھ ہی تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi