وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے جالور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے پرارتھنا کی کہ بھگوان مہلوکین کے اہل خانہ کو صدمے کی اس گھڑی میں صبر وتحمل کی طاقت عطا کرے۔

پی ایم او نے ٹوئٹ کیا :

‘‘راجستھان کے جالور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اس میں جن لوگوں کو جان گنوانی پڑی ہے، ان کے اہل خانہ کے تئیں میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور دکھ کی اس گھڑی میں انہیں طاقت دے: PM @narendramodi’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Labour reforms: Govt fully operationalises four new codes by publishing rules

Media Coverage

Labour reforms: Govt fully operationalises four new codes by publishing rules
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 10 مئی 2026
May 10, 2026

Welfare, Wildlife & World Power: How PM Modi is Delivering a Viksit Bharat for Every Indian