نئی دہلی، 30 اپریل، 2021: وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے صحافی روہت سردانا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’روہت سردانا بہت جلد ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ توانائی سے بھرپور، بھارت کی ترقی کے لئے پرجوش اور ایک رحم دل روح ، روہت کو متعدد لوگوں کے ذریعہ یاد کیا جائے گا۔ ان کی بے وقت موت نے میڈیا کی دنیا میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا کر دیا ہے۔ ان کے کنبے، احباب اور مداحین کو تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation