وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان تمام لوگوں کی قابل ستائش کوششوں کی تعریف کی جنہوں نے سوَستھ ناری سشکت پریوار ابھیان کو اثر انگیز اور بھارتی ناری شکتی کے لیے مفید بنانے کے لیے بغیر تھکے زمینی سطح پر کام کیا ہے۔

اس مہم کو جن بھاگیداری – عوامی شراکت داری- کی روشن مثال قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے زور دیا کہ اس طرح کی اجتماعی کارروائی زندگیوں کو بہتر بنانے، اور ایک صحت مند اور بااختیار معاشرے کی تشکیل میں اہمیت  کی حامل ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے لکھا:

’’قابل ستائش کوشش! ان لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے اسے اثر انگیز اور ہماری ناری شکتی کے لیے مفید بنانے کے لیے زمینی سطح پر کام کیا۔ یہ زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے جن بھاگیداری کی ایک عظیم مثال ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi