وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے گریکو رومن 87 کلوگرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مردوں کے گریکو رومن 87 کلو گرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنیل کمار کو مبارکباد! یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری جانب سے نیک ترین خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond