وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈووال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے سربراہان اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔
وزیرِ اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر پوسٹ کیا:
’’وزیرِ اعظم @narendramodi نے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ دفاع @rajnathsingh، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام شریک ہوئے۔‘‘
PM @narendramodi chaired a meeting, which was attended by Defence Minister @rajnathsingh, NSA Ajit Doval, CDS General Anil Chauhan, Chiefs of the armed forces and senior officials. pic.twitter.com/ciFWz8osRK
— PMO India (@PMOIndia) May 9, 2025