وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈووال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے  سربراہان اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر پوسٹ کیا:

’’وزیرِ اعظم @narendramodi نے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ دفاع @rajnathsingh، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام شریک ہوئے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26

Media Coverage

India records highest-ever startup surge with 55,200 recognised in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 اپریل 2026
April 18, 2026

From Tap Water to 40,000 Manuscripts: Modi’s Vision Delivers Jobs, Clean Energy & Civilisational Pride