وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج پاہلگام میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں 7، لوک کلیان مارگ پر کابینہ کی کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس کی صدارت کی۔
وزیر اعظم نے "ایکس" پر پوسٹ کیا:
"پاہلگام میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں 7، لوک کلیان مارگ پر سی سی ایس کے اجلاس کی صدارت کی۔"
In the wake of the terrorist attack in Pahalgam, chaired a meeting of the CCS at 7, Lok Kalyan Marg. pic.twitter.com/bZj5gggp5l
— Narendra Modi (@narendramodi) April 23, 2025


