وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں جاری ایشیائی کھیل 2022 میں 25 میٹر پسٹل میں مقابلے سونے کا تمغہ جیتنے پر منو بھاکر، رِدھم سانگوان اور ایشا سنگھ پر مشتمل خواتین کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر ایک پوسٹ میں کہا کہ :
بھارت کے لیے غیر معمولی سونے کا تمغہ ۔
منو بھاکر، رِدھم سانگوان اور ایشا سنگھ پر مشتمل 25 میٹر پسٹل خواتین کی ٹیم کو ، ان کی شاندار جیت پر بہت بہت مبارکباد!
ان کے غیر معمولی ٹیم ورک کے سبب شاندار نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ مستقبل کی ، اُن کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں ۔
An exemplary Gold for India.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 27, 2023
Congratulations to the 25m Pistol Women Team, comprising @realmanubhaker, @SangwanRhythm and Esha Singh, for their spectacular victory!
Their remarkable teamwork has yielded great results. Best wishes for their future endeavours. pic.twitter.com/piDieqWzpT


