وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022  کے مردوں کے شاٹ پٹ-ایف 46 مقابلے میں سونے کا  تمغہ جیتنے پر سچن ساجیراؤ کھلاری کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ-ایف46 مقابلے میں سچن ساجیراؤ کھلاری کے ذریعہ بھارت کے لئے شاندارسونے کا تمغہ !

سچن کو  ان کی شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی لگن اورقوت نے  شاندارمظاہرہ کیا  ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth