وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراچی یادو کو چین کے ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے پیرا کینو كے ایل 2 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"پراچی یادو کو پیرا کینو خواتین کے كے ایل 2 ایونٹ میں باوقار طلاءی تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ یہ ایسی غیر معمولی کارکردگی تھی، جس نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔
Congratulations to @ItzPrachi_ on winning the prestigious Gold Medal win in the Para Canoe Women's KL2 event. This was such an exceptional performance, which has made India proud. Best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/SEDZr7TpRU
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023


