وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آنند کمار ویلکمار، سدھانت راہل کامبلے اور وکرم راجندر انگلے کو ہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کی اسپیڈ اسکیٹنگ 3000 میٹر ریلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"ٹیم ورک کا ناقابل یقین مظاہرہ ایک اور کانسے کا تمغہ لایا ہے!

آنند کمار ویلکمار، سدھانت راہل کامبلے، وکرم راجندر انگلے نے مردوں کی اسپیڈ اسکیٹنگ 3000 میٹر ریلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔

ہندوستان بہت خوش ہے اور اس کامیابی پر بے حد فخر محسوس کرتا ہے!

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise

Media Coverage

PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi