وزیراعظم، جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس بھوشن رام کرشنا گوَئی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیراعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘بھارت کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس بھوشن رام کرشنا گوَئی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ان کی مدت کے لیے انہیں نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔’’
Attended the swearing in ceremony of Justice Bhushan Ramkrishna Gavai as the Chief Justice of the Supreme Court of India. Wishing him the very best for his tenure. pic.twitter.com/xzJhsQsRAa
— Narendra Modi (@narendramodi) May 14, 2025


