وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جسٹس سوریا کانت کی بطور چیف جسٹس آف انڈیا حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
جناب مودی نے ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘جسٹس سوریا کانت کی بطور چیف جسٹس آف انڈیا حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ انہیں آئندہ مدت کے لیے نیک خواہشات۔’’
Attended the oath taking ceremony of Justice Surya Kant as the Chief Justice of India. Best wishes to him for his tenure ahead. pic.twitter.com/62yeSlfmsx
— Narendra Modi (@narendramodi) November 24, 2025


