وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو کے نیپون بدوکان میں جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس موقع پر  20 سے زیادہ سربراہان مملکت/ حکومت سمیت 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔

وزیر اعظم نے  سابق وزیر اعظم آبے کی یادوں کو عزت بخشی، جن کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ وہ ان کے عزیز دوست اور ہند-جاپان پارٹنرشپ کے عظیم چمپئن تھے۔

آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد، وزیر اعظم نے  آنجہانی پی ایم آبے کی اہلیہ، محترمہ آکی آبے سے آکاساکا محل میں ذاتی طور پر ملاقات کی۔  وزیر اعظم مودی نے  محترمہ آبے کو دلی تعزیت پیش کی۔ انہوں نے  اپنی یادگار دوستی اور ہند-جاپان تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں سابق وزیر اعظم آبے کے بیش بہا تعاون کو یاد کیا۔ وزیر اعظم نے اس کے بعد  تھوڑی دیر کے لیے وزیر اعظم کیشیدا سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنی طرف سے تعزیت پیش کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi