وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہندمحترمہ  دروپدی مرموت کی صدارت میں گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کہا کہ یہ اس  بات چیت کے لیے ایک اہم فورم ہے کہ گورنر کس طرح ترقی کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی خدمت کر سکتے ہیں۔

 

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر پوسٹ کیا؛

آج صبح گورنرزصاحبان  کی کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ ایک  ایسا اہم فورم ہے جس میں ہم نے  اس بات تبادلہ خیال کیا کہ گورنر کس طرح ترقی کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی خدمت کر سکتے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Retail sales up 9% in February; apparel, grocery lead as demand stabilises

Media Coverage

Retail sales up 9% in February; apparel, grocery lead as demand stabilises
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Nagaland meets Prime Minister
March 24, 2026