Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں کوراپُٹ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے  افراد کے کنبوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے دو-دو لاکھ روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔

انہوں  نے شدید طور پر زخمی ہونے والے  افراد کے لئے 50000روپے کی رقم بھی منظور کی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ سے دو-دولاکھ روپے کی امدادی رقم ان کنبوں کے لواحقین کو دی جائے گی، جو کوراپٹ میں افسوسناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ  شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50000روپے دیئے جائیں گے۔

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre

Media Coverage

India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 دسمبر 2021
December 08, 2021
Share
 
Comments

The country exported 6.05 lakh tonnes of marine products worth Rs 27,575 crore in the first six months of the current financial year 2021-22

Citizens rejoice as India is moving forward towards the development path through Modi Govt’s thrust on Good Governance.