وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے خواتین ٹریپ ٹیم کی منیشا کیر، پریتی رجک اور راجیشوری کماری کے شاندار مظاہرے کی سراہناکی ہے۔
ایک سوشل میڈیا (ایکس) پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
’’ہماری خواتین ٹریپ ٹیم کے ذریعے مہارت اور درستگی کے شاندار مظاہرے کی بدولت بھارت نے اس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے!اس غیرمعمولی کارکردگی کے لئے شاباش منیشا کیر، پریتی رجک اور راجکماری ۔‘‘
A spectacular display of skill and precision by our Women's Trap Team, as India wins's Silver Medal in this event! Well done Manisha Keer, Preeti Rajak and @RiaKumari7 for the exceptional performance. pic.twitter.com/ne5hfHsZC5
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023


