وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ان لاکھوں لوگوں کے جوش و جذبے کی ستائش کی ہے ۔جنہوں نے اس سال کے پریکشا پے چرچا کے لئے بیش قیمتی معلومات مشترک کی ہیں۔ انہوں نے پریکشا پے چرچا میں تعاون دینے کے لئے طلباء و الدین اور اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ اس سال کی پریکشا پے چرچا کے تئیں جوش وجذبہ مثالی رہا ہے۔ لاکھوں لوگوں نے اپنے قیمتی تجربات اور معلومات مشترک کی ہیں۔ میں ان سبھی طلباء والدین اور اساتذہ کا شکر گزار ہوں ۔ جنہوں نے اس میں تعاون دیا ہے’’۔
پہلی اپریل کو اس پروگرام کا منتظر ہوں۔
The enthusiasm towards this year’s Pariksha Pe Charcha has been phenomenal. Lakhs of people have shared their valuable insights and experiences. I thank all those students, parents and teachers who have contributed.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2022
Looking forward to the programme on 1st April. https://t.co/nvXedTvh9F


