جی ای ایم پلیٹ فارم پرتجارتی مصنوعات کی مجموعی قدر ایک لاکھ کروڑروپے سے تجاوز کرگئی ہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جی ای ایم پلیٹ فارم پراپنی مصنوعات کی نمائش کرنے والے فروخت کاروں کی ستائش کی ہے ۔

جی ای ایم پلیٹ فارم  پرمالی سال 23-2022کے لئے 29نومبر 2022تک تجارتی مصنوعات کی مجموعی قدرایک لاکھ کروڑروپے سے تجاوز کرگئی ہے ۔

مرکزی وزیرجناب پیوش گوئل کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا :‘‘شاندار خبر! @GeM_India نے بھارت  کے صنعتی جذبے اور جوش وخروش کو اجاگرکرکے اورشفافیت   میں مزید اضافہ کرکے ، صورت حال کو یکسر تبدیل کردیاہے ۔ میں اس پلیٹ فارم پراپنی مصنوعات کی نمائش کرنے والے سبھی کا روباری افراد کی ستائش کرتاہوں اور دیگرافراد پرزوردیتاہوں کہ وہ بھی ایسا ہی کریں ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts