وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کو  ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔ آر بی آئی کی اختراعی ڈیجیٹل پہل قدمیوں – پرواہ اور سارتھی- جنہیں اس  کی داخلی ڈیولپر ٹیم کے ذریعہ وضع کیا گیا تھا، کے اعتراف میں برطانیہ کے سینٹرل بینکنگ، لندن کے ذریعہ آر بی آئی  کو ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔

اس حصولیابی کی ستائش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’ایک قابل تعریف حصولیابی،  جو حکمرانی میں اختراع اور اثرانگیزی پر دیے جانے والے زور کو اجاگر کرتی ہے۔

ڈیجیٹل اختراع بھارت کے مالی ایکو نظام کو مضبوطی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، اور اس طرح لاتعداد زندگیوں کو بااختیار بنا رہی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Plays Traditional Chenda Drum In Palakkad Ahead Of Kerala Polls | Watch

Media Coverage

PM Modi Plays Traditional Chenda Drum In Palakkad Ahead Of Kerala Polls | Watch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مارچ 2026
March 29, 2026

Citizens Praise PM Modi for The Visionary Shift: Empowering Every Citizen in an Uncertain World