وزیراعظم نے مشن امرت سروور کی تعریف کی

Published By : Admin | April 5, 2023 | 11:00 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مشن امرت سروور کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں جتنی تیزی سے امرت سروور بنائے جارہے ہیں، وہ امرت کال میں ہمارے عزائم کو پورا کرنے میں ایک نئی توانائی بخشنے کا کام کریں گے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے بتایا کہ  40 ہزار سے زیادہ امرت سروور قوم کو وقف کیے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 15 اگست 2023 تک 50 ہزار امرت سروور بنانے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا :

’’بہت  بہت مبارک! جس تیزی سے ملک بھر میں امرت سرووروں کی تعمیر ہورہی ہے، وہ امرت کال کے ہمارے عزائم میں نئی توانائی بھرنے والی ہے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جون 2026
June 17, 2026

PM Narendra Modi's Dual Legacy: Commanding Global Respect While Delivering Health Miracles, Rail Revolution & Digital Leadership