وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف)سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے کُلّو ضلع میں ایک الم ناک بس حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور اس حادثے میں مرنے والے افراد کے تئیں افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے  وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے دو -دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے50 ہزار روپے  مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا ہے:

’’وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ہماچل پردیش کے کُلّو ضلع میں بس حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ المیے کی اس گھڑی میں  ہماری تمام تر ہمدردیاں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں امید کرتا ہوں  جو افراد اس بس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں، وہ جلد صحت یاب ہوں گے۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کررہی ہے۔: PM @narendramodi‘‘

’’وزیر اعظم نے ہماچل پردیش میں بس حادثے کی وجہ سے مرنے والے افراد کے ہر کنبے کو پی ایم این آر ایف سے دو -دو لاکھ روپے کی مالی امداد منظور کی ہے اور زخمیوں کو پچاس –پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors

Media Coverage

India’s startup game-changer? ₹10,000 crore FoF 2.0 set to attract investors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 26 اپریل 2026
April 26, 2026

One Radio Address, Many Milestones: PM Modi Links Clean Energy, Culture & Citizen Power in Mann Ki Baat

Citizens Celeberate Clean Skies, Maritime Might & Defence Milestones: How PM Modi is Scripting India’s Infrastructure Success Story