وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات

Published By : Admin | September 9, 2023 | 17:40 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

ملاقات کے دوران،  دونوں رہنماؤں نے اپنے متعلقہ جی-20 اور جی-7صدارتوں ،خاص طور پر گلوبل ساؤتھ کے خدشات اور خواہشات کو سامنے لانے میں اپنی ترجیحات پر سال بھر دونوں ممالک کے تعمیری بات چیت کا اعتراف کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، تکنیکی تعاون، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت  ہند-جاپان دو طرفہ شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کی ۔

دونوں رہنماؤں نے ہند-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How GST 2.0 changed India’s car market and boosted small car sales

Media Coverage

How GST 2.0 changed India’s car market and boosted small car sales
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 مئی 2026
May 19, 2026

Exports Up, Economy Strong, World Collaborating: PM Modi's Reforms Delivering Jobs, Growth & Green Future