وزیر اعظم نے ’پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ ‘سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں سڑک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہرایک  مہلوکین کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور  زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی  مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

پی ایم او انڈیا نے’ ایکس پر پوسٹ میں کہا:

’’پتھورا گڑھ، اتراکھنڈ میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ زخمیوں کے جلد صحت یابی کا متمنی  ہوں۔

پی ایم این آر ایف کی طرف ہر ایک مہلوکین کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے جب کہ زخمیوں کو50,000روپے  کی امداد دی جائے گی: @narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI

Media Coverage

India's services exports rise by 12.7 pc in April despite West Asia crisis: RBI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مئی 2026
May 30, 2026

Viksit Bharat in Motion: How PM Modi is Building a Self-Reliant Global India”