وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کے چھٹویں اجلاس کی صدارت کی

نئیدہلی18اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کی نئی دلی میں آج چھٹی میٹنگ کی صدارت کی ۔

وزیراعظم نے ملک میں اثر انداز ہونے والی قدرتی آفات کی صورت حال سے موثر طورسے نمٹنے اورکارروائی کرنے کے لئے این ڈی ایم اے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے این ڈی ایم اے کی طرف سے شروع کئے گئے پروجیکٹوں کا بھی جائزہ لیا۔

  وزیر اعظم نے مختلف متعلقہ فریقوں کے درمیان بہتر تال میل اور زندگی اوراملاک کو بچانے کے لئے موثر کارروائی کرنے کے لئے مزید مشترکہ مشقوں کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے میدان میں عالمی مہارت پیدا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

  مرکزی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر خزانہ جناب ارون جیٹلی اور زراعت وکسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ بھی میٹنگ میں شریک ہوئے ۔ اس کے علاوہ این ڈی ایم اے کے ارکان اور افسران نے بھی میٹنگ میں شرکت کی ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How GST 2.0 changed India’s car market and boosted small car sales

Media Coverage

How GST 2.0 changed India’s car market and boosted small car sales
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 مئی 2026
May 19, 2026

Exports Up, Economy Strong, World Collaborating: PM Modi's Reforms Delivering Jobs, Growth & Green Future