وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ ہند محترمہ  دروپدی مرموکے ذریعہ 79ویں یوم آزادی کے موقع پر ان کےفکر انگیز خطاب کو شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ خطاب نے ہماری قوم کی اجتماعی ترقی اور آنے والے مواقع پر روشنی ڈالی اور ہر شہری کو ملک کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی دعوت دی۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے کہا:

ہمارے یوم آزادی کے موقع پر، راشٹرپتی جی نے ایک فکر انگیز خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے ہماری قوم کی اجتماعی ترقی اور آنے والے مواقع پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے ہمیں ان قربانیوں کی یاد دلائی جنہوں نے بھارت کی آزادی کی راہ ہموار کی اور ہر شہری سے ملک کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی اپیل کی۔

 

یوم آزادی کے موقع پر، عزت مآب صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب میں بہت اہم باتیں کہی ہیں۔ اس میں انہوں نے خاص طور پر اجتماعی کوششوں کے ذریعے بھارت کی ترقی اور مستقبل کے مواقع پر روشنی ڈالی ہے۔ صدر جمہوریہ نے ہمیں ان قربانیوں کی یاد دلائی جنہوں نے ملک کی آزادی کا خواب پورا کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اہل وطن سے بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔

@rashtrapatibhvn 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi