قائدین نےہند-روس خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق رائے کااظہار کیا
وزیراعظم نے روس کی برکس سربراہی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب  جناب  ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔  

صدر پوتن نے وزیراعظم کو عام انتخابات میں کامیابی پر گرم جوشی سے مبارکباد دی اور تاریخی تیسری مدت کار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں ہند-روس خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مستحکم  بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے 2024 کے دوران روس کی برکس کی سربراہی  روس کو سونپے جانے کے لئے  صدر پوتن کو نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں بنے رہنے پر اتفاق کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Womaniya' initiative of GeM, sees 27.6% growth, Rs 28,000 crore contracts awarded to women MSEs

Media Coverage

Womaniya' initiative of GeM, sees 27.6% growth, Rs 28,000 crore contracts awarded to women MSEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 اپریل 2026
April 11, 2026

PM Modi’s Vision in Overdrive: From Electric Buses to Gaganyaan — India’s Multi-Speed March to Viksit Bharat