وزیر اعظم مودی نے سری لنکا کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لیے ہندوستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا
دونوں رہنما ویژن دستاویزکو حقیقت کا جامہ پہنانے کے منتظر

سری لنکا کے صدر، عالی جناب رانیل وکرما سنگھے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے فون پر بات کی اور انہیں ان کی تاریخی انتخابی جیت پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب مودی نے صدر وکرما سنگھے کی دلی مبارک باد  کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے  ہندوستان نے پڑوسی مقدم پالیسی اور ساگر وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے ہندوستان کے مسلسل عزم سے آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے جولائی 2023 میں صدر وکرما سنگھے کے نئی دہلی کے دورے کے دوران جاری کردہ ویژن دستاویز کو نافذ کرنے میں ہونے والی اہم پیش رفت کا بھی ذکر کیا۔ خاص طور پر، دونوں رہنماؤں نے باہمی ترقی، نمواور خوشحالی کوآگے بڑھانے کے لیے اس کی تمام جہتوں میں رابطے کو بڑھانے میں پیش رفت کو تیز کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power

Media Coverage

Ray Dalio: Why India is at a ‘Wonderful Arc’ in history—And the 5 forces redefining global power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 دسمبر 2025
December 25, 2025

Vision in Action: PM Modi’s Leadership Fuels the Drive Towards a Viksit Bharat