نئی دہلی،  19فروری  2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وارانسی گھاٹوں کےپاس پنڈٹ مدن موہن مالویہ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور پنڈٹ مدن موہن مالویہ کو گلہائے عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک ، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر معزز شخصیتیں بھی موجود تھیں۔

جناب نریندر مودی نے  لہر ترانہ میں بھابھا کینسر اسپتال اور پنڈت مدن موہن مالویہ کینسر اسپتال کا بھی افتتاح کیا۔یہ اسپتال اترپردیش ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور بہار کے مریضوں کو جامع اور معیاری علاج فراہم کرسکیں گے۔

وزیر اعظم نے قیمتی ٹیکنالوجی کے ساتھ پہلا نیا بھابھا ٹرون قوم کے نام وقف کیا۔

جناب مودی نے کیئریونٹ اور او پی ڈی کا دورہ کیا اور مریضوں سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے پی ایم جے اے وائی-آیوشمان بھارت سے فیض پانے والوں کے ساتھ بھی گفتگو کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India