نئی دہلی،02  نومبر  / وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک تھائی لینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ آسیان سے متعلق مختلف سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کریں گے جن میں آسیان – ہند سربراہ کانفرنس ، مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس اور آر سی ای پی مذاکرات سے متعلق ایک میٹنگ شامل ہے۔ وہ اہم دو طرفہ اور عالمی معاملات پر بات چیت کے لیے عالمی لیڈروں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔

اپنے روانگی کے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آسیان سے متعلق سربراہ کانفرنس ہندوستان کی خارجہ پالیسی ، خصوصی طور پر ہماری ایکٹ ایسٹ پالیسی کے کلیدی عناصر ہیں۔ مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ  یہ سربراہ کانفرنس ہند-بحرالکاہل خطے سے متعلق ہماے ویژن کو پیش کرنے کا موقع فراہم کراتی ہے۔

آج شام چھ بجے وزیراعظم بینکا ک میں ‘سواسدی پی ایم مودی’ کمیونٹی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ تھائی لینڈ کے لیے ہندوستانی برادری کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میں اُن سے بات چیت کرنے کا منتظر ہوں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.