نئی دہلی،یکم فروری؍وزیراعظم جناب نریندر مودی 2؍فروری 2019 میں مغربی بنگال  میں واقع دُرگا پور کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم 294کلو میٹر طویل  اَندل-سینتھیا-پاکور-مالدہ  اور کھانا-سینتھیا سیکشن کی ریلوے  بجلی کاری کوقوم کے نام وقف کریں گے۔ اس سیکشن کی بجلی کاری سے کوئلہ، پتھر کے چپس اور گٹّی شمال اور شمال مشرقی بھارت  میں باآسانی پہنچانے میں مدد ملے گی۔

وزیراعظم 20 کلو میٹر طویل ہِجلی-نرائن گڑھ تیسری لائن کو بھی  قوم کو معنون کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future