نئی دہلی،09/مارچ                    وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 مارچ 2019 کو غازی آبا دمیں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورسز (سی آئی ایس ایف) کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

غازی آباد میں اندرا پورم میں پانچویں پٹالین کیمپ میں  منعقدہ ایک تقریب میں وزیر اعظم سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورسز کی پریڈ کا جائزہ لیں گے۔ وہ  کارہائے نمایاں اور بہترین خدمات کے لیے پولیس اور فائر سروس میڈل بھی پیش کریں گے۔

وزیر اعظم شہیدوں کی یادگار پر خراج عقیدت بھی پیش کریں گے بعد میں وہ سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں سے خطاب کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare