نئی دہلی،  26 فروری ،  وزیراعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی کے ایسٹ آف کیلاش علاقے میں انڈیا کلچرل سینٹر کی اسکون گیلری میں 26فروری 2019  کو گیتا آرادھنا مہوتسو میں شرکت کریں گے۔

اس تقریب میں وزیراعظم اسکون کے عقیدت مندوں کی طرف سے تیار کی گئی بھگود گیتا کی، دنیا کے لئے، نقاب کشائی کریں گے۔ اس بھگود گیتا کا حجم 2.8 میٹر اور وزن 800  کلو گرام سے زیادہ ہے یہ بھگود گیتا، دنیا میں اپنی نوعیت کی منفرد ہے۔ اس میں بھگود گیتا کے اصل شلوک ہیں اور ساتھ ہی ان شلوکوں پر تبصرے بھی ہیں۔

وزیراعظم اس بھگود گیتا کو سرکاری طور پر کھولے جانے کے لئے اس کا ایک صفحہ کھولیں گے۔

وزیراعظم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi