نئی دہلی،  15  فروری 2021،          وزیراعظم جناب نریندر مودی  17 فروری 2021  کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ  نیس کا  ٹکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم  (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کریں گے۔

این ٹی ایل ایف کے بارے میں

این ٹی این ایل ایف کے  29 ویں  ایڈیشن  کا انعقاد  17 سے 19 فروری 2021 تک کیا جائے گا۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف سافٹ ویئر اینڈ سروس کمپنیز (نیس کام) کی یہ ایک اہم تقریب ہے۔اس سال کی تقریب کی موضوع  ’ایک بہتر معمول کی جانب بڑھنے کے لئے مستقبل کی تشکیل‘ ہے۔ اس تقریب میں  30 سے زیادہ ممالک کے  1600 شرکا   شریک ہوں گے اور  تین روزہ مذاکرات کے دوران  30 سے زیادہ مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi