وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آج  فون پر ہنگری کے وزیراعظم  عزت مآب وکٹر اوربن سے بات چیت کی۔

دونوں لیڈروں نے  یوکرین کی موجودہ صورت حال  پر بات چیت کی اور  فوری طور پر  جنگ بندی کو یقینی بنانے کی ضرورت پر  اور سفارت اور مذاکرات کی طرف لوٹنے  پر اتفاق کیا۔

وزیراعظم نے  یوکرین۔ ہنگری سرحد کے ذریعہ 6 ہزار سے زیادہ ہندوستانی شہریوں  کے انخلا کی سہولت فراہم کرانے کے لئے عزت مآب اوربن اور  ہنگری کی حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم اوربن نے  یوکرین سے  لوٹنے والے   بھارت کے میڈیکل طلبا  کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ  وہ اگر چاہیں تو  ہنگری میں اپنا مطالعہ جاری رکھ سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے  اس فیاضانہ پیش کش کے لئے  ان کی تعریف کی۔

دونوں لیڈروں نے  ابھرتی ہوئی صورت حال کے سلسلے میں  رابطے میں رہنے اور تنازع کو ختم کرانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar

Media Coverage

India's telecom sector surges in 2025! 5G rollout reaches 85% of population; rural connectivity, digital adoption soar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology