Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in  اور نمو ایپ پر خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود کے آٹھ برسوں کی اہم جھلکیاں پیش کیں۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت وزیر اعظم نے کہا:

’’گذشتہ آٹھ برس عوام کی آرزوؤں کی تکمیل سے متعلق رہے۔ ہم خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود سے متعلق اپنی جستجو کے لیے پابند عہد ہیں۔ نمو ایپ پر موجود وِکاس یاترا سیکشن آپ کو ترقی کے اس سفر پر لے جائے گا۔ # خدمت کے 8 برس

نمو ایپ پر ایک اہم دلچسپ سیکشن ہے جو  کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج سیکشن اور دیگر اختراعی طریقوں سے # خدمات کے 8برس  کی جھلک پیش کرتا ہے۔ میری آپ سب سے، خصوصاً میرے نوجوان دوستوں سے اپیل ہے کہ اسے ضرور ملاحظہ کریں۔

https://8years.narendramodi.in‘‘

’’گذشتہ 8 برس عوام کی آرزوؤں کو پورا کرنے کے رہے ہیں۔ اس دوران ہمارا عزم رہا ہے-  خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح وبہبود۔ نمو ایپ کا ’وِکاس یاترا‘ سیکشن آپ کو ترقی کے اس مکمل سفر پر لے جائے گا۔‘‘

# خدمات کے 8 برس

نمو ایپ پر # خدمت کے 8 برس سے متعلق ایک دلچسپ سیکشن ہے۔ اس میں آپ کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج جیسے متعدد اختراعی طریقوں سے ملک کی ترقی کے سفر سے مربوط ہو سکتے ہیں ۔ میری آپ سبھی حضرات سے، خصوصاً نوجوان سے اپیل ہے کہ وہ اسے ایک مرتبہ ضرور دیکھیں۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Why 10-year-old Avika Rao thought 'Ajoba' PM Modi was the

Media Coverage

Why 10-year-old Avika Rao thought 'Ajoba' PM Modi was the "coolest" person
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM praises float-on - float-off operation of Chennai Port
March 28, 2023
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has praised float-on - float-off operation of Chennai Port which is a record and is being seen an achievement to celebrate how a ship has been transported to another country.

Replying to a tweet by Union Minister of State, Shri Shantanu Thakur, the Prime Minister tweeted :

"Great news for our ports and shipping sector."