سری لنکا کے صدر عزت ماب میتری پالا سری سینا نے وزیراعظم نریندر مودی کی ، 30 مئی 2019 کو، حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ایک دوطرفہ ملاقات میں آج صدر سری سینا نے ،حال ہی میں عام انتخابات میں وزیراعظم کی پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کے بعد، وزیراعظم کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، خوشحالی اور سلامتی کے لیے تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی اپنی خواہش کو دہرایا۔

وزیراعظم مودی نے صدر سری سینا کا، تقریب میں شرکت کرنے اور ان کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیے جانے پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے اپنی حکومت کے عزم کو جاری رکھنے کے لیے کہا۔

دونوں رہنماؤں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی انسانیت کے لیے لگاتار ایک خطرہ ہے۔انہوں نے جنوبی ایشیا اور بحر ہند کے خطے میں امن اور سلامتی کے لیے قریبی دوطرفہ تعاون کا عہد کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic

Media Coverage

Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Gujarat meets Prime Minister
December 19, 2025

The Chief Minister of Gujarat, Shri Bhupendra Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp met Prime Minister @narendramodi.

@CMOGuj”