وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبرامنیا بھارتی کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا ہے۔

            ” سبرا منیا بھارتی کے یوم پیدائش پر ان کی یاد آتی ہے۔ ’مہا کوی بھارتیار ‘ کے نام سے مشہور عظیم سبرا منیا بھارتی، ایک، مجاہد آزادی، سماجی مصلح،  ہونہارشاعر، آزادی کے نا قابل فراموش جذبے اور بے خوفی کی علامت ہیں۔ ان کے افکار اور کام ہمیں ہمیشہ ترغیب عمل دیتا رہے گا۔

            سبرا منیا بھارتی ہر چیز سے با لا تر ہو کر انصاف اور مساوات میں یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے ایک مرتبہ کہا تھا  ”اگر ایک فرد واحد بھی فاقہ کشی کا شکار ہوتا ہے، تو ہم تمام دنیا کو تباہ کر دیں گے۔“  وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے انسانی مشکلات کے خاتمے اور انہیں از سر نو با اختیار بنانے کے ان کے نظریات کی عکاسی ہو تی ہے۔

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Strengthening India’s path to power leadership: How India is energising a new growth story - By Shri Manohar Lal, Union Minister of Power

Media Coverage

Strengthening India’s path to power leadership: How India is energising a new growth story - By Shri Manohar Lal, Union Minister of Power
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Madhya Pradesh meets Prime Minister
March 18, 2026

Governor of Madhya Pradesh, Shri Mangubhai Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi today.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Governor of Madhya Pradesh, Shri Mangubhai Patel met Prime Minister @narendramodi.

@GovernorMP”