وزیراعظم نے انجینئرس ڈے پر سر ایم وسویس وریا کو یاد کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے پر انجینئرس کو مبارکباد دی۔جناب مودی نے انجینئرس ڈے پر  سر ایم وسویسوریا کے شاندار تعاون کو  بھی یاد کیا۔

ایک سلسلہ وار  ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’#انجینئرس ڈے پر  تمام انجینئروں کو مبارکباد ، ہمارے ملک میں بڑی تعدادمیں ہنرمند اورباصلاحیت انجینئرس ہیں  جو  ملک کی ترقی میں اپنا تعاون پیش کررہے ہیں ۔ہمار ی حکومت زیادہ سے زیادہ انجینئرنگ کالجز بنانے سمیت انجینئرنگ کی تعلیم کے لئے  بنیادی ڈھانچے کی توسیع پر کام کررہی ہے ‘‘۔

’’#  انجینئر س ڈے پر ہم سر ایم وسویسوریا کے شاندار تعاون کو یاد کررہے ہیں ، وہ مستقبل کے انجینئروں کی نسلوں کو  خود کو ممتاز کرنے کے لئے متاثر کرتے رہے ہیں۔ میں سابقہ  # من کی بات پروگرام کاایک حصہ بھی شیئر کررہا ہوں جہاں میں نے اس موضوع پر بات کی تھی ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net

Media Coverage

The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 دسمبر 2025
December 22, 2025

Aatmanirbhar Triumphs: PM Modi's Initiatives Driving India's Global Ascent