نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم نے نریندر مودی نے سنت روی داس کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ، "سنت روی داس جی نے صدیوں پہلے مساوات ، خیر سگالی اور ہمدردی کے جو پیغامات دیے ، وہ ہم وطنوں کو عہد بہ عہد ترغیب دینے والے ہیں۔ ان کے یوم پیدائش پر انہیں میرا سلام۔"
संत रविदास जी ने सदियों पहले समानता, सद्भावना और करुणा पर जो संदेश दिए, वे देशवासियों को युगों-युगों तक प्रेरित करने वाले हैं। उनकी जयंती पर उन्हें मेरा सादर नमन। pic.twitter.com/uSKRh9AhgH
— Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2021


