وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی  کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں  نے اپنی شخصیتوں کو  غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے  اختیارات دینے کے تئیں  وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
India sees 21% decline in tuberculosis incidence, double of global pace: WHO

Media Coverage

India sees 21% decline in tuberculosis incidence, double of global pace: WHO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 نومبر 2025
November 12, 2025

Bonds Beyond Borders: Modi's Bhutan Boost and India's Global Welfare Legacy Under PM Modi