نئی دہلی’5مارچ : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج گجرات کے ادلج علاقے میں ان پورنا دھام ٹرسٹ میں شکشن بھون اورودیارتھی بھون کاسنگ بنیاد رکھا۔

          اس موقع پراجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ بھارتی سماج روایتوں سے مالامال ہے ، جس کی وجہ سے وہ ایک پورے  عہد کو درپیش  چیلنجوں سے نمٹنے میں کامیاب رہاہے ۔ انھو ں نے تعلیم اورآب پاشی کو بہتربنانے کے لئے سماج کے مختلف طبقوں کے یکجاہونے کا ذکرکیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ  اس طرح کی سماجی کوششوں سے عوام کو بہت بڑے پیمانے پرفائدہ ہواہے ۔

          سردارولبھ بھائی پٹیل کویادکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ معاون شعبے کے تئیں سردارپٹیل کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیاجاناچاہیئے ۔

          وزیراعظم نے گجرات کے عوام پرزوردیاکہ خوراک کی ڈبہ بندی پرکام کرے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اس طرح کی لاگت کو جوڑے جانے سے کسانوں اورصنعتوں دونوں کوفائدہ پہنچے گا۔ ماں انپورنا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انپورنا دھام ٹرسٹ کو صنفی مساوات اور ہرایک کے لئے خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے سماج کو استحکام دینا چاہیئے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence

Media Coverage

PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi