وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور روانڈا کے صدر مملکت جناب پال کگامے نے ہندوستان اور روانڈا کے سرکردہ سی ای او حضرات سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں جناب مودی نے کہا کہ، ’’ہم، ہند ۔ روانڈا معاشی تعلقات میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔ ہمارے دونوں ملک مل کر بہت زیادہ کام کر سکتے ہیں۔ دیہی ترقی اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں میں متعدد مواقع موجود ہیں۔‘‘

 

 

 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From importer to exporter: Defence equipment among 5 segments India turned trade-positive in 5 years

Media Coverage

From importer to exporter: Defence equipment among 5 segments India turned trade-positive in 5 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
September 05, 2026

وزیر اعظم مودی 27ستمبر بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔

اپنے سجھاؤ نیچے دیے گئے کمینٹ سیکشن میں درج کریں۔