نئی دلّی ،29 جون؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے دس قبائلی طلباء کے ایک گروپ سے ملاقات کی ۔ یہ طلباء حکومت مہاراشٹر کے آدی واسی وکاس وبھاگ کی پہل ’’ مشن شوریہ‘‘ کی ٹیم کا ایک حصہ ہیں ۔ اس گروپ کے پانچ طلباء نے مئی ، 2018 میں کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی کی ۔

طلباء نے وزیراعظم کوماؤنٹ ایورسٹ کی تربیت کے دوران ہوئے تجربات سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔ وزیر اعظم نے کھیلوں کو اپنانے

اور اسے باقاعدہ جاری رکھنے کی تلقین کی ۔ انہوں نے اس گروپ کے تمام ممبران کو مبارک باد پیش کی ۔
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس اور امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب ہنس راج اہیر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission

Media Coverage

ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
September 11, 2026

Seva Pakhwada to Superpower Status: Why Citizens Are Hailing PM Modi’s Relentless Push