وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل 2023 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل، 2023 کی لوک سبھا میں اس طرح کی غیر معمولی حمایت کے ساتھ منظوری پر خوشی ہوئی۔ میں کے تمام  پارٹیوں کےممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔

ناری شکتی وندن ادھینیم ایک تاریخی قانون ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے میں مزید اضافہ کرے گا اور ہمارے سیاسی عمل میں خواتین کی اورزیادہ شرکت کے لئے راہ ہموار کرےگا ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability