وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کو یوم پیدائش کی مبارکباد۔ میں ان کی طویل عمر اور بہترین صحت کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘
Birthday greetings to our former Prime Minister Dr. Manmohan Singh Ji. I pray for his long life and wonderful health.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2021


