نئی دہلی،  14/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابوظہبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر منتخب کئے جانے پر مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے:

’’ابوظہبی کے حکمراں عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نیا صدر منتخب کئے جانے پر میری نیک خواہشات۔ میں پُرامید ہوں کہ ان کی فعال اور بصیرت افروز قیادت میں ہماری جامع اسٹریٹیجک شراکت داری مزید گہری ہوگی۔ @MohamedBinZayed‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Media Coverage

"India of 21st century does not think small...": PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM offers prayers at Madurai Meenakshi Amman Temple
February 27, 2024

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today offers prayers at Madurai Meenakshi Amman Temple.

PM Modi posted on X :

"Feeling blessed to pray at the Madurai Meenakshi Amman Temple."