وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کشتی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ # ٹوکیو 2020 سے ایک پرمسرت خبر آرہی ہے! @ بجرنگ پونیا نے شاندار طریقے سے مقابلہ کیا۔آپ کی حصولیابی کے لئے مبارکباد، اس کامیابی نے ہر ہندوستانی کو فخر اور خوشی کا احساس بخشا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi