نئی دلّی، 30 اکتوبر / وزیر اعظم نے البرٹو فرنانڈیز کو ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں  فتححاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ”  ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں متاثر کن  کامیابی  حاصل کرنے پرالبرٹو فرنانڈیز کودلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میں بھارت اور ارجنٹینا کے درمیان اسٹریٹجک ساجھے داری کو مزید وسعت دینے کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے کوشاں ہوں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect